موذن حرم کو برین ہیمرج،حالت خطرے سے باہر،زائرین سے دعا کی اپیل - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

موذن حرم کو برین ہیمرج،حالت خطرے سے باہر،زائرین سے دعا کی اپیل


مکة المکرمہ (قدرت روزنامہ07-دسمبر-2017) مسجد الحرام (خانہ کعبہ)کے معروف موذن شیخ نائف بن صالح فیدة کو برین ہیمرج ہوگیا. سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق حرمین انتظامیہ نے کہا ہے کہ موذن حرم شیخ نائف بن صالح فیدة کو اچانک برین ہیمرج ہوا جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے.

ضرور پڑھیں: پٹرول اورڈیزل مزیدمہنگا عوام مہنگائی کے ایک اور جھٹکے لئے تیار ہوجائیں

انتظامیہ نے زائرین سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جلد صحت و عافیت کے لئے دعائیں کریں.

..

ضرور پڑھیں: خدا کاجواب

مزید خبریں :