شارجہ کی رہائشی عمارت کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی،2 بچوں سمیت5افراد جاں بحق - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

شارجہ کی رہائشی عمارت کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی،2 بچوں سمیت5افراد جاں بحق


شارجہ (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کے ایک اپارٹمنٹ میں خوفناک آتشزدگی سے 2 بچوں سمیت5 افراد جاں بحق ہوگئے .

خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ البوطینہ کی ایک رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر واقع اپارٹمنٹ میں پیش آیا جب اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں وہاں پر موجود 2 بچوں سمیت 5 افراد دم گھٹنے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے.

ضرور پڑھیں: وزیراعظم کے اعلان پر عملدرآمد شروع ،بینکو ں نے ملک کے بڑے کھاتہ داروں کے اکاونٹ منجمد کردئیے ۔۔۔تہلکہ خیز خبر آگئی

مرنے والے افراد اس اپارٹمنٹ کے رہائشی نہیں تھے جبکہ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے.

..

ضرور پڑھیں: شام کی خانہ جنگی میں بچھڑے بھائی حج کے موقع پر مل گئے

مزید خبریں :