سعودی شہری نے ایک ہی دن میں اتنی شادیاں رچا لیں کہ عرب سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا، کتنی شادیاں کیں؟ جان کر مردوں کو گنتی بھول جائے گی کیونکہ ۔ ۔ ۔ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سعودی شہری نے ایک ہی دن میں اتنی شادیاں رچا لیں کہ عرب سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا، کتنی شادیاں کیں؟ جان کر مردوں کو گنتی بھول جائے گی کیونکہ ۔ ۔ ۔


ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی شخص نے ایک ہی دن 4 غیر ملکی خواتین سے شادیاں کرلیں. عرب میڈیا کے مطابق ایک سعودی شہری نے مراکش سے تعلق رکھنے والی 4 خواتین سے ایک ہی دن شادی کرلی.

اکٹھے چار شادیاں کرنے کے انوکھے واقعے پر لوگوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی اور ٹوئٹر پر شادی سے متعلق ہیش ٹیگ وائرل ہوکر ٹرینڈ بن گیا جس میں ہزاروں صارفین نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے.

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی شخص نے ایک ہی دن 4 غیر ملکی خواتین سے شادیاں کرلیں. عرب میڈیا کے مطابق ایک سعودی شہری نے مراکش سے تعلق رکھنے والی 4 خواتین سے ایک ہی دن شادی کرلی.

اکٹھے چار شادیاں کرنے کے انوکھے واقعے پر لوگوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی اور ٹوئٹر پر شادی سے متعلق ہیش ٹیگ وائرل ہوکر ٹرینڈ بن گیا جس میں ہزاروں صارفین نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے.

..

مزید خبریں :

سروے