سعودی عرب جناردیہ میلے میں پاکستانی کے رقص نے دھوم مچا دی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سعودی عرب جناردیہ میلے میں پاکستانی کے رقص نے دھوم مچا دی


ریاض (قدرت روزنامہ) مقامی ذرائع کے مطابق ایک پاکستانی نوجوان ”جنادریہ میلہ32“ میں حدود شمالیہ صوبے کے پویلین پہنچا تو وہاں مقامی نوجوان عربی دھن پر رقص کررہے تھے. یہ منظر دیکھ کر وہ بے تاب ہوگیا. آگے بڑھا اور سعودی موسیقی پر مقامی نوجوانوں کیساتھ مست انداز میں رقص کرنے لگا. میلے کے شائقین پاکستانی کو سعودی رقص کرتے ہوئے دیکھ کر انتہائی محظوظ ہوئے.چند لمحوں میں اسکی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی.

..

مزید خبریں :

سروے