کویتی میزبان ٹی وی پر ایسا لباس پہن کر آگئی کہ لائیو پروگرام کے دوران ہی اسے نوکری سے نکال دیا گیا، ایسا کیا تھا لباس میں؟ دیکھ کر آپ کی حیرت کی بھی انتہا نہ رہے گی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کویتی میزبان ٹی وی پر ایسا لباس پہن کر آگئی کہ لائیو پروگرام کے دوران ہی اسے نوکری سے نکال دیا گیا، ایسا کیا تھا لباس میں؟ دیکھ کر آپ کی حیرت کی بھی انتہا نہ رہے گی


کویت سٹی(قدرت روزنامہ) کویت میں ایک خاتون ٹی وی میزبان ایسا لباس پہن کر آ گئی کہ اسے لائیو پروگرام کے دوران ہی نوکری سے نکال دیا گیا. میل آن لائن کے مطابق امل العواضی نامی یہ 29سالہ میزبان ایک گیم شو کی میزبانی کرتی تھی.

ضرور پڑھیں: سائنسدانوں ا س لڑکی کو دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی کہا ہے ۔۔ آپ کیا کہتے ہیں ؟

گزشتہ روز وہ شو میں انتہائی فحش لباس پہن کر آ گئی اور کویتی شہریوں نے سوشل میڈیا پر اسے شدید تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا. اس نے سفید رنگ کا ایسا تنگ لباس پہن رکھا تھا جس میں اس کے عوارض واضح ہو رہے تھے اور لباس کی لمبائی بھی اتنی کم تھی کہ اس کی پنڈلیاں تک نظر آ رہی تھیں. کویتی شہریوں کا کہنا تھا کہ ”ماہِ رمضان میں خاتون ٹی وی میزبان کو ایسا لباس پہننا زیب نہیں دیتا،

یہ اسلام اور کویت کی روایات کے خلاف ہے. سوشل میڈیا پر شدید تنقید شروع ہونے پرانتظامیہ نے فوری طور پر لائیو شو کو آف ایئر کر دیا اور امل العواضی کو نوکری سے نکال دیا. دوسری طرف امل العواضی نے نوکری نے نکالنے جانے کی اور وجہ بیان کی ہے. اس نے اپنے سنیپ چیٹ اکاﺅنٹ پر بتایا ہے کہ ”ایک حکومتی عہدیدار ہمارے آفس آیا، میں شو کے دوران اسے چیخ چیخ کر کہتے سن رہی تھی کہ’ اس شو کو ابھی بند کرو ورنہ میں تمہارا ٹی وی چینل ہی بند کر دوں گا.‘ میں نے پورے ماہ رمضان میں اپنے لباس اور گفتگو کا خاص خیال رکھا ہے. اس کے باوجود میرے لباس کو جواز بنا کر مجھے نوکری سے نکال دیا گیا.“

..

ضرور پڑھیں: پانچ سوال

مزید خبریں :