کیا سعودی عرب کے اس قبرستان میں حوا بی بی دفن ہیں؟ ایسا دعویٰ منظر عام پر کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کیا سعودی عرب کے اس قبرستان میں حوا بی بی دفن ہیں؟ ایسا دعویٰ منظر عام پر کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا


جدہ (قدرت روزنامہ) سعودی شہر جدہ میں ایک قدیم قبرستان واقع ہے جسے ’حوا کا قبرستان‘ کہا جاتا ہے . اس قبرستان کا صرف نام ہی بی بی حوا سے منسوب نہیں ہے بلکہ یہ دعوٰی بھی کیا جاتا ہے کہ بی بی حوا دراصل اسی جگہ مدفون ہیں.

ضرور پڑھیں: ’میں پچھلے 5 سال سے مسلسل یہ شرمناک کام کررہا ہوں‘ ایک دن شوہر نے ایسا اعتراف کرلیا کہ بیوی کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، یہ تو خوابوں میں بھی نہ سوچا تھا کہ۔۔۔

عرب نیوز کے مطابق اگرچہ یہ تاثر بہت عام پایا جاتاہے کہ بی بی حواکا مزار اسی قبرستان میں ہے لیکن دوسری جانب علم تاریخ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بات کے قابل بھروسہ شواہد موجود نہیں ہیں. یہ قدیم قبرستان جدہ شہر کے وسطی علاقے اماریہ میں واقع ہے. اس علاقے کے عمر رسیدہ باسیوں کا کہنا ہے کہ یہ قبرستان ہزاروں سال پرانا ہے. تاریخ دان محمد یوسف ترابلسی، جنہوں نے جدہ شہر کی تاریخ کے بارے میں ایک کتاب بھی لکھی ہے، کا کہنا ہے کہ بی بی حوا کی اس قبرستان میں تدفین کے بارے میں یقینی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا تاہم یہ بات اپنی جگہ درست ہے کہ یہ قبرستان ہزاروں سال قدیم ہے.

..

ضرور پڑھیں: ’جنسی صحت بھرپور بنانے کے لئے سب سے پہلے یہ کام کرنا چاہیے کہ۔۔۔‘ معروف ڈاکٹر نے سب سے اہم مشورہ دے دیا

مزید خبریں :