سعودی شہزادے عبدالعزیز انتقال کر گئے، نماز جنازہ کل بروز جمعرات ادا کی جائے گی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سعودی شہزادے عبدالعزیز انتقال کر گئے، نماز جنازہ کل بروز جمعرات ادا کی جائے گی


ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی شہزادے عبدالعزیز بن بندر انتقال کر گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا ہے.

سعودی شہزادے عبدالعزیز بن بندر انتقال کر گئے ہیں. شہزادہ عبدالعزیز کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات ادا کی جائے گی. شہزادہ عبدالعزیز کو سرکاری اعزاز کیساتھ ریاض میں سپرد خاک کیا جائے گا. نماز جنازہ بعد از نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی. 

..

مزید خبریں :

سروے