سعودی حکومت کی طرف سے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملتے ہی نیا کاروبار شروع، گاہک خواتین کی قطاریں لگ گئیں کیونکہ ۔ ۔
Can't connect right now! retry

سعودی حکومت کی طرف سے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملتے ہی نیا کاروبار شروع، گاہک خواتین کی قطاریں لگ گئیں کیونکہ ۔ ۔

اسلام آباد(قدرت روزنامہ14جنوری2018) ریاض سعودی حکومت نے خواتین کو گاڑیاں چلانے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد ریاست میں خواتین کیلئے پہلا کار شو روم جدہ میں قائم کردیاگیا.اندلس لیمول میں اسکا افتتاح کیا گیا ہے.

عرب میڈیا کے مطابق خواتین پسندیدہ گاڑیوں کے انتخاب کیلئے شو روم پہنچنے لگیں.

متعلقہ کمپنی کی انچارج غادہ الشاطبی نے بتایا کہ یہ خواتین کا پہلا کار شو روم ہے. اس میں مختلف رنگو ںکی گاڑیاں پیش کی جارہی ہیں. کم خرچ والی گاڑیوں کو زیادہ نمایاں کیا جارہا ہے.

..