سعودی حکومت کی طرف سے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملتے ہی نیا کاروبار شروع، گاہک خواتین کی قطاریں لگ گئیں کیونکہ ۔ ۔ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سعودی حکومت کی طرف سے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملتے ہی نیا کاروبار شروع، گاہک خواتین کی قطاریں لگ گئیں کیونکہ ۔ ۔


اسلام آباد(قدرت روزنامہ14جنوری2018) ریاض سعودی حکومت نے خواتین کو گاڑیاں چلانے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد ریاست میں خواتین کیلئے پہلا کار شو روم جدہ میں قائم کردیاگیا.اندلس لیمول میں اسکا افتتاح کیا گیا ہے.

ضرور پڑھیں: 2018کے انتخابات کا مرحلہ بتدریج مکمل اور مستقبل کی سیاست 

عرب میڈیا کے مطابق خواتین پسندیدہ گاڑیوں کے انتخاب کیلئے شو روم پہنچنے لگیں.

متعلقہ کمپنی کی انچارج غادہ الشاطبی نے بتایا کہ یہ خواتین کا پہلا کار شو روم ہے. اس میں مختلف رنگو ںکی گاڑیاں پیش کی جارہی ہیں. کم خرچ والی گاڑیوں کو زیادہ نمایاں کیا جارہا ہے.

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم بننے کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے ڈھیر لگ گئے مگر معروف صحافی مبشر زیدی سب پر بازی لے گئے، انہوں نے کیا دلچسپ انداز اختیار کیا؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

مزید خبریں :