سعودی عرب نے گھریلو عملے کیلئے 81ہزار ویزے جاری کردیئے
Can't connect right now! retry

سعودی عرب نے گھریلو عملے کیلئے 81ہزار ویزے جاری کردیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ14جنوری2018) سعودی عرب نے گھریلو عملے کیلئے 81ہزار ویزے جاری کردیئے.غیر ملکی میڈیا کے مطابق گھریلو عملے کی کرائے پر فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو81ہزار85 ویزے گزشتہ 2برسوں کے دوران جاری کئے گئے. ان میں سے 31 ہزار41 ویزے 2017کے آغاز سے اب تک جاری ہوئے . گھریلو عملہ پروگرام مساند کے تحت سعودی مارکیٹ میں رجسٹرڈ ریکروٹنگ کمپنیاں اور ایجنسیاں گھریلو عملہ درآمد کرکے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو فراہم کرتی ہیں.

یہ عملہ ایسے ممالک سے لایا جاتاہے جن کے ساتھ اس قسم کے معاہدے کئے جاچکے ہیں.

..