مکہ کی عمارت میں آتشزدگی، 260 مکین محفوظ مقام پر منتقل کیے گئے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

مکہ کی عمارت میں آتشزدگی، 260 مکین محفوظ مقام پر منتقل کیے گئے


جدہ(قدرت روزنامہ14جنوری2017) سعودى وزارت داخلہ کے ماتحت سیکیورٹی آپریشن نیشنل سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ مکہ مکرمہ کی ایک عمارت سے آگ لگ جانے پر 260مکینوں کو بحفاظت منتقل کردیا گیا. سینٹر نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر توجہ دلائی کہ ایک ایئرکنڈیشن میں شارٹ سرکٹ پر عمارت کے ایک کمرے میں آگ لگ گئی تھی.

احتیاطی تدابیر کے طور پر 260مکینوں کو عمارت سے بحفاظت دوسری جگہ منتقل کردیا گیا. کوئی مکین زخمی یا متاثر نہیں ہوا.

..

سروے