حکومتی تحویل میں لیے جانے کے افواہوں کے بعد سعودی بن لادن گروپ بھی میدان میں آگیا، سب کچھ واضح کردیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

حکومتی تحویل میں لیے جانے کے افواہوں کے بعد سعودی بن لادن گروپ بھی میدان میں آگیا، سب کچھ واضح کردیا


جده (قدرت روزنامہ14جنوری2017) سعودی بن لادن گروپ نے واضح کیا ہے کہ وہ نجی کمپنی کے طور پر کاروبار جاری رکھے گی. حکومت کے ساتھ تعاون کا سلسلہ برقرار رہیگا.

ضرور پڑھیں: مردانہ کمزوری کی 10وجوہات جو آپ کو معلوم نہیں

حرمین شریفین کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائیگا، ان میں سے کچھ چند ماہ قبل شروع ہوئے ہیں.

مثال کے طور پر آب زمزم کے کنوئیں کے منصوبے کو رمضان 1439ھ سے قبل مکمل کرلیا جائیگا. کمپنی نے انٹرنیٹ پر اعلامیہ جاری کرکے توجہ دلائی ہے کہ انتظامیہ کو ایسی اطلاعات ملی ہیں کہ گروپ میں شامل بعض فریق استحقاق کے بدلے حکومت کے حق میں کمپنی کے اپنے حصص سے دستبردار ہونے کے لئے پر تول رہے ہیں. گروپ کا کہناہے کہ وہ اس قسم کی تبدیلیوں کے حوالے سے پُرامید ہے.

..

ضرور پڑھیں: سائنسدانوں ا س لڑکی کو دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی کہا ہے ۔۔ آپ کیا کہتے ہیں ؟

مزید خبریں :