آسمانی بجلی نے پاکستان کے اہم شہروں میں تباہی مچا دی،متعدد افراد جاں بحق - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

آسمانی بجلی نے پاکستان کے اہم شہروں میں تباہی مچا دی،متعدد افراد جاں بحق


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی ، ژوب اور ڈیرہ بگٹی میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے.تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی ہے .

ضرور پڑھیں: چوہدری پرویز الٰہی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب لیکن حمزہ شہباز اور خواجہ سعد رفیق کی ایوان سے ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ ہرکوئی دنگ رہ گیا، یہ تو آپ نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ۔۔۔

شدید طوفان اور ژالہ باری کے بعد آسمانی بجلی نے ژوب اور ڈیرہ بگٹی کے کئی خاندانوں میں صف ماتم بچھا دی.ڈیر بگٹی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے

جبکہ ژوب میں طوفان کے بعد بجلی گرنے سے ایک شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا..زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جہاں انکا علاج جاری ہے.

..

ضرور پڑھیں: آصف زرداری کی مجبوریوں کا احساس ہے اس لیے گلہ نہیں کریں گے‘سعد رفیق