یا اللہ تیرا شکر۔۔۔کوئٹہ سے کراچی آنیوالی پرواز لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

یا اللہ تیرا شکر۔۔۔کوئٹہ سے کراچی آنیوالی پرواز لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کراچی سے کوئٹہ آنے والی نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی. میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ائیر لائن کی پرواز آئی آر 540کے لینڈنگ کے دوران لینڈنگ گئیر نہ کھُل سکے.

ا ئیر پورٹ ذرائع نے بتایا کہ پائلٹ نے طویل جدو جہد کے بعد جہاز کو باحفاظت ائیر پورٹ پر لینڈ کر لیا. طیارے میں سو سے زائد مسافر سوار تھے . ائیر پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ تمام مسافر محفوظ ہیں جبکہ جہاز کو مرمت کے لیے جلد بھجوادیا جائے گا.

..

مزید خبریں :

سروے