بذدل دہشتگرد پےچھے سے وار کر کے اپنے آپ کو بہادر ثابت کر نا چاہتے ہیں جس میں وہ بری طرح نا کام ہوئے ہیں دھر تی کے ثپوت ہمیشہ دہشتگردوں کے عزائم کو ناکام بنا تے رہیں گے،نواب ثناءاللہ زہری - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

بذدل دہشتگرد پےچھے سے وار کر کے اپنے آپ کو بہادر ثابت کر نا چاہتے ہیں جس میں وہ بری طرح نا کام ہوئے ہیں دھر تی کے ثپوت ہمیشہ دہشتگردوں کے عزائم کو ناکام بنا تے رہیں گے،نواب ثناءاللہ زہری


کوئٹہ (این این آئی) چےف آف جھا لاوان سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے کوئٹہ کے علاقے لانگو آباد میں ایف سی اہلکاروں پر حملے میں چار اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ و غم کااظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے غےور جوانوں کی قربا نےوں کی بدولت بلوچستان میں امن و امان قائم ہوا ہے بذدل دہشتگرد پےچھے سے وار کر کے اپنے آپ کو بہادر ثابت کر نا چاہتے ہیں جس میں وہ بری طرح نا کام ہوئے ہیں دھر تی کے ثپوت ہمیشہ دہشتگردوں کے عزائم کو ناکام بنا تے رہیں گے ،اپنے جاری کردہ بیان میں نواب ثنا ءاللہ زہری نے کہا

کہ سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے بےش قےمتی جانوں کا نذارنہ دے پر بلوچستان میں امن قائم کیا ہے جس کا اعتراف صوبے کا ہر باشندہ کر تا ہے بذدالانہ حملوں سے فورسز کے بہادر جوانوں کو حوصلے پست نہیں کئے جا سکتے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلا ف جنگ میں فتح ہماری ہوگی ،شہید اہلکاروں کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،اللہ تعالی ٰ شہدا ءکے درجات کو بلند فرمائے

..

ضرور پڑھیں: نومنتخب وزیرا عظم عمران خان کل صدر ممنون حسین سے عہدے کا حلف لیں گے

ضرور پڑھیں: تبدیلی آ گئی ۔۔۔ ڈیسکون کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبد الرزاق داؤد کابینہ میں شامل ہونے کے لیے اپنی ہی کمپنی سے مستعفی

مزید خبریں :