وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے پہلے حکم سے ہی سب کے دل جیت لئیے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے پہلے حکم سے ہی سب کے دل جیت لئیے


کوئٹہ(قدرت روزنامہ14-جنوری-2018)وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے پہلے حکم سے ہی سب کے دل جیت لئیے. وزیراعلیٰ بلوچستان نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا حکم دیا کہ میری آمدورفت کےدوران پروٹوکول کم سےکم رکھاجائے.

تفصیلات کے مطابق آج ثنا اللہ زہری کے استعفے کے بعد بلوچستال اسمبلی کے نئے قائد ایوان کا انتخاب کر لیا گیا.میرعبدالقدوس بزنجو کو بلوچستان کا نیا وزیر اعلیٰ منتخب کر لیا گیا.

وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے بطور وزیر اعلیٰ اپنے پہلے حکم سے ہی سب کے دل جیت لئیے. وزیراعلیٰ بلوچستان نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا حکم دیا کہ میری آمدورفت کےدوران پروٹوکول کم سےکم رکھاجائے،میری آمدورفت کےدوران ٹریفک بند نہ کی جائے.انکا مزید کہنا تھا کہ میری وجہ سے عوام کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے.

..

سروے