معروف اٹالین کمپنی نے 125 سی سی ہیوی بائیک پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کردی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

معروف اٹالین کمپنی نے 125 سی سی ہیوی بائیک پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کردی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) معروف اٹالین کمپنی نے 125 سی سی ہیوی بائیک پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کردی ہے. تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ اٹالین کمپنی اپریلیا ٹونو نے اب پاکستان میں بھی ہیوی بائیکس کے مختلف ماڈل فروخت کیلئے پیش --> کر دیے ہیں.

ضرور پڑھیں: ’دیت اعتراف جرم پر دی جاتی ہے ‘ خواجہ آصف نے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بارے میں یہ بات کہی تو معروف اینکر نے ایسا جواب دے دیا کہ پی ٹی آئی کارکن خوش ہوجائیں گے

کمپنی کی جانب سے پاکستان میں 1100 سی سی، 900 سی سی اور 125 سی سی انجن کی حامل ہیوی بائیکس فروخت کیلئے پیش کی گئی ہیں. تاہم ان ہیوی بائیکس کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں. ٹونو 1100 سی سی ہیوی بائیک کی قیمت 22 لاکھ 50 ہزار جبکہ 125 سی سی ہیوی بائیک کی قیمت 6 لاکھ 25 ہزار روپے رکھی گئی ہے

..

ضرور پڑھیں: پشاور میں خواجہ سرا نازو قتل ، لاش کے ٹکڑے کر دیئے گئے لیکن ملزمان کیسے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے؟ جان کرآپ کی بھی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی کیونکہ ۔ ۔ ۔