سونے کی قیمتوں میں کمی، فی اونس سونے کی قیمت15 ڈالر کی کمی سی1328 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سونے کی قیمتوں میں کمی، فی اونس سونے کی قیمت15 ڈالر کی کمی سی1328 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی


کراچی(قدرت روزنامہ)بین فی اونس سونے کی قیمت15 ڈالر کی کمی سی1328 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی.بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت15 ڈالر کی کمی سی1328 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب400 اور340 روپے کی کمی واقع ہوئی

جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھرملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 56 ہزار 200 اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر48ہزار 171 روپے ہوگئی، اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت5 روپے کی کمی سی815 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت4.28 روپے گھٹ کر 698.57 روپے ہوگئی.

ضرور پڑھیں: وزیراعظم کا قوم سے پہلے خطاب، گلگت بلتستان کی حکومت کا شدید رد عمل سامنے آگیا

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم کے اعلان پر عملدرآمد شروع ،بینکو ں نے ملک کے بڑے کھاتہ داروں کے اکاونٹ منجمد کردئیے ۔۔۔تہلکہ خیز خبر آگئی