موبائل کمپنیوں کی وجہ سے قومی خزانے کو سالانہ کتنے کھرب کا نقصان ہو رہا ہے؟؟؟افسوسناک رپورٹ
Can't connect right now! retry

موبائل کمپنیوں کی وجہ سے قومی خزانے کو سالانہ کتنے کھرب کا نقصان ہو رہا ہے؟؟؟افسوسناک رپورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ10جنوری2018)چئیرمین نیب کا کہنا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی عدالت نے نیب کے حوالے سے 173فیصلے کررکھے ہیں. پوری قوم کی نظر اس وقت نیب پر مرکوز ہے.

ہم نے عوام کی امنگوں پر پورا ترتے ہوئے کام کرنا ہے.

افسران اور ملازمین نیب قوانین کا بغور مطالعہ کریں .کوئی بھی تفتیش اور انکوائری قانون کے دائرہ کار سے باہر نہ آئے.نیب کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت84ارب ڈالرز سے زائد کا مقروض ہے دوسری طرف موبائل فون کمپنیاں مبینہ طور پر سالانہ تقریبا400ارب روپے کا ٹیکس ایف بی آر کو نہیں دیتیں نیب میں اب صرف اور صرف قانون کے مطابق کام کام اور کام ہوگا.

انھوں نے مزید کہا ہے گزشتہ تین ماہ کی کاکردگی اطمینان بخش ہے. کرپشن کے خاتمے کےلئے کوئی بھی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی.

..