یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی
Can't connect right now! retry

یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن (قدرت روزنامہ12فروری2017) یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی عمل جاری ہے، جس کی وجہ 10 سالہ مدت کے امریکی بانڈز کی پیداوار میں اضافے کے باعث سونے کی قیمت پر دباؤ آنا ہے.نیویارک میں وقفے کے بعد اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1361.51 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس اسپاٹ گولڈ کی فروری کیلئے سپلائی 0.5 فیصد 6.60 ڈالر اضافہ کے ساتھ 1362.90 ڈالر فی اونس طے پائے،

چاندی کے نرخ بھی بڑھ کر 17.58 ڈالر فی اونس رہے.

رپورٹ کے مطابق لندن اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1359 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے اور امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافہ کے ساتھ 1358.20 ڈالر فی اونس طے پائے، چاندی 1755 ڈالر فی اونس رہی.

..