ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں 24 فیصد کا ریکارڈ اضافہ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں 24 فیصد کا ریکارڈ اضافہ


مالی سال 2017-18 میں 15 فروری 2018 تک 2 لاکھ 40 ہزار زائد ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے 
کراچی(ڈیلی قدرت ) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18 میں 15 فروری 2018 تک 2 لاکھ 40 ہزار زائد ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے ہیں. فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں 15 فروری 2018 تک 1.238 ملین ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے ہیں جب کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 9 لاکھ 98 ہزار ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے تھے. اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 2 لاکھ 40 ہزار کا اضافہ ہوا ہے.
 

..

مزید خبریں :

سروے