ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں 24 فیصد کا ریکارڈ اضافہ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں 24 فیصد کا ریکارڈ اضافہ


مالی سال 2017-18 میں 15 فروری 2018 تک 2 لاکھ 40 ہزار زائد ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے 
کراچی(ڈیلی قدرت ) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18 میں 15 فروری 2018 تک 2 لاکھ 40 ہزار زائد ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے ہیں. فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں 15 فروری 2018 تک 1.238 ملین ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے ہیں جب کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 9 لاکھ 98 ہزار ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے تھے.

ضرور پڑھیں: ’میں پچھلے 5 سال سے مسلسل یہ شرمناک کام کررہا ہوں‘ ایک دن شوہر نے ایسا اعتراف کرلیا کہ بیوی کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، یہ تو خوابوں میں بھی نہ سوچا تھا کہ۔۔۔

اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 2 لاکھ 40 ہزار کا اضافہ ہوا ہے.
 

..

ضرور پڑھیں: ’جنسی صحت بھرپور بنانے کے لئے سب سے پہلے یہ کام کرنا چاہیے کہ۔۔۔‘ معروف ڈاکٹر نے سب سے اہم مشورہ دے دیا

مزید خبریں :