منگل کو ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ  - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

منگل کو ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ 


بیجنگ (ڈیلی قدرت)چین کی کرنسی رینمنبی(آر این بی) یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ منگل کو امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 115بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.3218ہو گی . یہ بات چین کے غیر ملکی زر مبادلہ کے نظام نے بتائی ہے .
 

..

مزید خبریں :

سروے