اگر آپ کے پاس یہ پرائز بانڈز ہیں تو تیاری کر لیں ، حکومت نے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ‎مرکز قومی بچت کے زیر انتظام 1500 اور 100 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرع - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اگر آپ کے پاس یہ پرائز بانڈز ہیں تو تیاری کر لیں ، حکومت نے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ‎مرکز قومی بچت کے زیر انتظام 1500 اور 100 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرع


(قدرت روزنامہ)اگر آپ کے پاس یہ پرائز بانڈز ہیں تو تیاری کر لیں ، حکومت نے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ‎مرکز قومی بچت کے زیر انتظام 1500 اور 100 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہوگی.مرکز قومی بچت کے زیرانتظام 1500 اور 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی بروز منگل 15مئی کو ہو گی.

ضرور پڑھیں: عمران خان کے آنسوؤں نے کئی لوگوں کو آبدیدہ کر دیا

مرکز قومی بچت کے حکام نے بتایا کہ 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی سال رواں کی 13ویں اور مجموعی طور پر 74ویں قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی جبکہ 100روپے کی سال رواں کی 14ویں اور مجموعی طور پر 22ویں قرعہ اندازی ہو گی.1500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا

انعام 30 لاکھ، دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کے تین انعامات ، تیسرا انعام 18500 روپے کے 1696 انعامات ہیں. 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی سیریز کے کل انعامات کی تعداد 1700 ہے. اسی طرح 100 روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 7 لاکھ، دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے 3 انعامات جبکہ تیسرا انعام 1 ہزار روپے کی1199 انعامات ہیں. اس سیریز کے کل انعامات کی تعداد 1203 ہے.

..

ضرور پڑھیں: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا آغاز ہی شور شرابے سے ہوا ن لیگ کے اراکین نے اسمبلی اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر لیا