سونے کی قیمت میں کمی
Can't connect right now! retry

سونے کی قیمت میں کمی

 کراچی(قدرت روزنامہ17-جنوری-2018) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کم ہونے سے تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 اور 342 روپے کی کمی ہوئی. جس سے تولہ قیمت 57 ہزار 400 اور دس گرام 49 ہزار 200 روپے ہوگئی، چاندی کی تولہ قیمت بھی10 روپے کم ہوکر850 ہوگئی.

..