این اے 62 میں شیخ رشید کے خلاف ن لیگ نے اپنا امیدوار بھی میدان میں اتار دیا ، یہ کون ہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

این اے 62 میں شیخ رشید کے خلاف ن لیگ نے اپنا امیدوار بھی میدان میں اتار دیا ، یہ کون ہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں


لاہور (قدرت روزنامہ)عام انتخابات 2018 کیلئے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 62 میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف مسلم لیگ ن نے اپنا امیدوار میدان میں اتار دیاہے ، این اے 62 سے شیخ رشید کے مقابلے میں چودھری تنویر کا بیٹا الیکشن لڑے گا.

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق این اے 62 سے ن لیگ نے بیرسٹر چوہدری دانیال کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے جبکہ چودھری دانیال کے چھوٹے بھائی چودھری اسامہ کوبھی پی پی 14 راولپنڈی کاٹکٹ مل گیا.

ضرور پڑھیں: سائنسدانوں ا س لڑکی کو دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی کہا ہے ۔۔ آپ کیا کہتے ہیں ؟

چودھری دانیال اورچودھری اسامہ لیگی سینیٹر چودھری تنویر کے صاحبزادے ہیں.

..

ضرور پڑھیں: پانچ سوال

مزید خبریں :