مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض اٹھادیا گیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض اٹھادیا گیا


لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف شہری اقتدار شاہ نے اعتراض داخل کیا ہے جس میں ان کے نام کو بنیاد بنایا گیا ہے.

ضرور پڑھیں: چوہدری پرویز الٰہی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب لیکن حمزہ شہباز اور خواجہ سعد رفیق کی ایوان سے ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ ہرکوئی دنگ رہ گیا، یہ تو آپ نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ۔۔۔

درخواست گزار

نے موقف اپنایا ہے کہ مریم نواز نے کاغذاتِ نامزدگی میں اپنا اصل نام ظاہر نہیں کیا، مریم نواز کا اصل نام مریم صفدر ہے انہوں نے کاغذات نامزدگی میں جھوٹ بولا ہے اس لیے ان کے کاغذات مسترد کیے جائیں.

..

ضرور پڑھیں: آصف زرداری کی مجبوریوں کا احساس ہے اس لیے گلہ نہیں کریں گے‘سعد رفیق