عید پر موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے وہ معلومات جاری کر دیں جس کا ہر شہری بے صبری سے انتظار کر رہا تھا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

عید پر موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے وہ معلومات جاری کر دیں جس کا ہر شہری بے صبری سے انتظار کر رہا تھا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ہے ، آئندہ ہفتے سے پری مون سون شروع ہو گا . تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ 14 سے 21 جون تک اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور،گوجرانوالہ میں شدید بارشوں کا امکان ہے .

ضرور پڑھیں: چوہدری پرویز الٰہی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب لیکن حمزہ شہباز اور خواجہ سعد رفیق کی ایوان سے ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ ہرکوئی دنگ رہ گیا، یہ تو آپ نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ۔۔۔

ان کے علاوہ مری ، ہزاروہ ،کشمیر ، پشاور ، کوہاٹ ،مردان ، بنوں ، ڈی آئی خان ،ژوب ، سبی ، ملتان ، میں پیر سے جمعرات تک بارشوں کا امکان ہے . دوسری جانب محکومہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 29 رمضان المبارک کو عید کا چاند نظر آنے کا بھی قوی امکان ہے .

..

ضرور پڑھیں: آصف زرداری کی مجبوریوں کا احساس ہے اس لیے گلہ نہیں کریں گے‘سعد رفیق