ہر قسم کے دردوں کیلئے نسخہ فولاد…ایسے لگتا ہے جیسے جسم میں نئی جان آگئی ہو - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ہر قسم کے دردوں کیلئے نسخہ فولاد…ایسے لگتا ہے جیسے جسم میں نئی جان آگئی ہو


اسلام آباد(قدرت روزنامہ13جنوری2018) اگر آپکے جسم کے کسی بھی حصے میں درد رہتا ہے تو یہ نہایت آسان اور موثر گھریلو نسخہ آزمائیں…آپکو ایسا لگے گا جیسے جسم میں نئی جان آگئی ہو. اس نسخہ نے میرے جسم میں نئی جان ڈال دی ہے‘ جس جس کو بتایا وہ بھی تعریف کرتے نہیں تھکتا.

یہ نسخہ صرف ستمبر سے لے کر مارچ کے وسط تک استعمال کریں.

ضرور پڑھیں: 2018کے انتخابات کا مرحلہ بتدریج مکمل اور مستقبل کی سیاست 

ھوالشافی: ثابت مونگ ایک کلو‘ بادام گری ایک پاؤ‘ سونف آدھ پاؤ‘ چاروں گوندیں ایک پاؤ‘ پھول مکھانے آدھ پاؤ‘ نشاستہ ایک پاؤ‘ پستہ ایک چھٹانک‘ چھوٹی الائچی ایک تولہ‘ ناریل ایک پاؤ‘ اسپغول چھلکا آدھ پاؤ‘ دیسی گھی ایک کلو‘

شکر ایک کلو‘ سب کو دیسی گھی میں علیحدہ علیحدہ بھون کر کوٹ کر پھر بھون کر رکھ لینا ہے اور روزانہ صبح وشام دو بڑے چمچ دودھ کے ساتھ لیں.

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم بننے کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے ڈھیر لگ گئے مگر معروف صحافی مبشر زیدی سب پر بازی لے گئے، انہوں نے کیا دلچسپ انداز اختیار کیا؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

مزید خبریں :