موٹاپے اورفالتو چربی سے نجات کیلئے110فیصد گارنٹی شدہ ڈبل ایکشن کمبوآسان ترین گھریوٹوٹکہ
Can't connect right now! retry

موٹاپے اورفالتو چربی سے نجات کیلئے110فیصد گارنٹی شدہ ڈبل ایکشن کمبوآسان ترین گھریوٹوٹکہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ13جنوری2018) اگر آپ قدرتی طریقے سے موٹاپا اور جسم سے فالتو چربی ختم کرنا چاہتے ہیں تو یہ ٹوٹکا لازمی آزماہیں، انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا. میں موٹاپے کے ہاتھوںبہت تنگ تھی‘ بہت ٹوٹکے آزمائے مگر بےسود‘ پھر ماہنامہ عبقری کے ایک گزشتہ شمارے میں درج ذیل قہوہ کے متعلق پڑھا‘ بنا کر استعمال کیا‘

یہ قہوہ واقعی ہی 110 فیصد کام کرتا ہے‘ مجھے بہت جلد اور بہت زیادہ فرق پڑا.نسخہ یہ ہے: ھوالشافی: عناب پانچ دانے‘ منقیٰ پانچ دانے‘ لونگ پانچ دانے اور دارچینی دو بڑے ٹکڑے.

دو کپ پانی میں یہ تمام چیزیں ڈال کر پکائیں‘ جب ایک کپ رہ جائے تو چھان لیں اور ایک بڑے سائز کا لیموں لےکر اس میں نچوڑ کر چسکی چسکی پی لیں

یہ عمل 21 دن کرنا ہے اور اس دوران چاول‘ آلو‘ چکنائی والی چیزیں ہرگز نہیں کھانی.

..