کلونجی کا استعمال سنت نبویﷺ !! کلونجی سے گھر بیٹھے تمام پوشیدہ امراض اور بیماروں سے نجات حاصل کریں - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کلونجی کا استعمال سنت نبویﷺ !! کلونجی سے گھر بیٹھے تمام پوشیدہ امراض اور بیماروں سے نجات حاصل کریں


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) کلونجی کے بے شمار فوائد کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں، کلونجی میں بے شمار بیماریوں سےنجات کی قوت ہے، کلونجی کو ادویات کے علاوہ کھانے اور اچار وغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے. غرض یہ کہ کلونجی کھانے میں ذائقہ بھی پیدا کرتی ہے اور سینکڑوں بیماریوں میں شفا بھی ہے. نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے“کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کے لئے شفا ہے”.حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے چودہ سو سال قبل جو ارشادات فرمائے، طب و سائنس آج اس کی تصدیق کررہے ہیں.طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کلونجی کی افادیت کے بارے میں جتنی بھی ریسرچ کی گئی ہے اب تک اس کے تمام تر فوائد کا پتا نہیں چلایا جا سکا ہے، حکمت چین ہو یا طب یونان، جڑی بوٹیوں کا استعمال جدید دور میں بھی مفید مانا جاتا ہےکلونجی کی یہ ایک اہم خاصیت ہے کہ یہ گرم اور سرد دونوں طرح کے امراض میں مفید ہے، جب کہ اس کی اپنی تاثیر گرم ہے اور سردی سے ہونے والے تمام امراض میں مفید ہے. کلونجی کے بے شمار فوائد کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں، کلونجی میں بے شمار بیماریوں سےنجات کی قوت ہے، کلونجی کو ادویات کے علاوہ کھانے اور اچار وغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے. غرض یہ کہ کلونجی کھانے میں ذائقہ بھی پیدا کرتی ہے اور سینکڑوں بیماریوں میں شفا بھی ہے. نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے“کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کے لئے شفا ہے”.حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے چودہ سو سال قبل جو ارشادات فرمائے، طب و سائنس آج اس کی تصدیق کررہے ہیں.

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کلونجی کی افادیت کے بارے میں جتنی بھی ریسرچ کی گئی ہے اب تک اس کے تمام تر فوائد کا پتا نہیں چلایا جا سکا ہے، حکمت چین ہو یا طب یونان، جڑی بوٹیوں کا استعمال جدید دور میں بھی مفید مانا جاتا ہےکلونجی کی یہ ایک اہم خاصیت ہے کہ یہ گرم اور سرد دونوں طرح کے امراض میں مفید ہے، جب کہ اس کی اپنی تاثیر گرم ہے اور سردی سے ہونے والے تمام امراض میں مفید ہے. نظام ہضم کیلئے مفید ‫کلونجی نظام ہضم کیلئے مفید‬‎ کلونجی نظام ہضم کی اصلاح کے لئے اکسیر کا درجہ رکھتی ہے. ریاح، گیس اور بد ہضمی میں اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے. وہ لوگ جن کو کھانے کے بعد پیٹ میں بھاری پن، گیس یا ریاح بھر جانے اور اپھارے کی شکایت محسوس ہوتی ہو، کلونجی کا سفوف تین گرام کھانے کے بعد استعمال کریں تو نہ صرف یہ شکایت جاتی رہے گی بلکہ معدے کی اصلاح بھی ہوگی. سانس اور دمے کی تکلیف دور کرنے کیلئے کلونجی کے بے شمار فوائد کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں، کلونجی میں بے شمار بیماریوں سےنجات کی قوت ہے، کلونجی کو ادویات کے علاوہ کھانے اور اچار وغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے. غرض یہ کہ کلونجی کھانے میں ذائقہ بھی پیدا کرتی ہے اور سینکڑوں بیماریوں میں شفا بھی ہے. نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے“کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کے لئے شفا ہے”.حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے چودہ سو سال قبل جو ارشادات فرمائے، طب و سائنس آج اس کی تصدیق کررہے ہیں.طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کلونجی کی افادیت کے بارے میں جتنی بھی ریسرچ کی گئی ہے اب تک اس کے تمام تر فوائد کا پتا نہیں چلایا جا سکا ہے، حکمت چین ہو یا طب یونان، جڑی بوٹیوں کا استعمال جدید دور میں بھی مفید مانا جاتا ہےکلونجی کی یہ ایک اہم خاصیت ہے کہ یہ گرم اور سرد دونوں طرح کے امراض میں مفید ہے، جب کہ اس کی اپنی تاثیر گرم ہے اور سردی سے ہونے والے تمام امراض میں مفید ہے.

نظام ہضم کیلئے مفید ‫کلونجی نظام ہضم کیلئے مفید‬‎ کلونجی نظام ہضم کی اصلاح کے لئے اکسیر کا درجہ رکھتی ہے. ریاح، گیس اور بد ہضمی میں اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے. وہ لوگ جن کو کھانے کے بعد پیٹ میں بھاری پن، گیس یا ریاح بھر جانے اور اپھارے کی شکایت محسوس ہوتی ہو، کلونجی کا سفوف تین گرام کھانے کے بعد استعمال کریں تو نہ صرف یہ شکایت جاتی رہے گی بلکہ معدے کی اصلاح بھی ہوگی. سانس اور دمے کی تکلیف دور کرنے کیلئے ‫کلونجی سانس اور دمے کی تکلیف دور کرنے کیلئے‬‎ سانس کی تکلیف، دمے کا مرض، گردے اور جگر کی خرابی ہو یا دوران خون میں نقص کے سبب یا پھر دل کے عارضے ہوں، ان تمام بیماریوں کا موثرعلاج چُٹکی بھر کلونجی کے بیج یا اس کے خالص تیل کے چند قطروں کا مسلسل استعمال ہے.جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لئے کلونجی سے زیادہ موثر کوئی دوسری چیز نہیں، یہ درد کُش بھی ہے اور جسم کے کس بھی حصے میں ہونے والی سوزش میں بہت فائدہ مند بھی ثابت ہوتی ہے. سرطان کیلئے مفید سرطان جیسے مہلک عارضے یا دیگر انفیکشن وغیرہ سے بچاؤ کے لئے کلونجی کا استعمال نہایت مفید ثابت ہوتا ہے. بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مفید کلونجی کے بے شمار فوائد کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں، کلونجی میں بے شمار بیماریوں سےنجات کی قوت ہے، کلونجی کو ادویات کے علاوہ کھانے اور اچار وغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے. غرض یہ کہ کلونجی کھانے میں ذائقہ بھی پیدا کرتی ہے اور سینکڑوں بیماریوں میں شفا بھی ہے. نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے“کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کے لئے شفا ہے”.حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے چودہ سو سال قبل جو ارشادات فرمائے، طب و سائنس آج اس کی تصدیق کررہے ہیں.طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کلونجی کی افادیت کے بارے میں جتنی بھی ریسرچ کی گئی ہے اب تک اس کے تمام تر فوائد کا پتا نہیں چلایا جا سکا ہے، حکمت چین ہو یا طب یونان، جڑی بوٹیوں کا استعمال جدید دور میں بھی مفید مانا جاتا ہےکلونجی کی یہ ایک اہم خاصیت ہے کہ یہ گرم اور سرد دونوں طرح کے امراض میں مفید ہے، جب کہ اس کی اپنی تاثیر گرم ہے اور سردی سے ہونے والے تمام امراض میں مفید ہے. نظام ہضم کیلئے مفید ‫کلونجی نظام ہضم کیلئے مفید‬‎ کلونجی نظام ہضم کی اصلاح کے لئے اکسیر کا درجہ رکھتی ہے. ریاح، گیس اور بد ہضمی میں اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے. وہ لوگ جن کو کھانے کے بعد پیٹ میں بھاری پن، گیس یا ریاح بھر جانے اور اپھارے کی شکایت محسوس ہوتی ہو، کلونجی کا سفوف تین گرام کھانے کے بعد استعمال کریں تو نہ صرف یہ شکایت جاتی رہے گی بلکہ معدے کی اصلاح بھی ہوگی.

سانس اور دمے کی تکلیف دور کرنے کیلئے ‫کلونجی سانس اور دمے کی تکلیف دور کرنے کیلئے‬‎ سانس کی تکلیف، دمے کا مرض، گردے اور جگر کی خرابی ہو یا دوران خون میں نقص کے سبب یا پھر دل کے عارضے ہوں، ان تمام بیماریوں کا موثرعلاج چُٹکی بھر کلونجی کے بیج یا اس کے خالص تیل کے چند قطروں کا مسلسل استعمال ہے.جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لئے کلونجی سے زیادہ موثر کوئی دوسری چیز نہیں، یہ درد کُش بھی ہے اور جسم کے کس بھی حصے میں ہونے والی سوزش میں بہت فائدہ مند بھی ثابت ہوتی ہے. سرطان کیلئے مفید سرطان جیسے مہلک عارضے یا دیگر انفیکشن وغیرہ سے بچاؤ کے لئے کلونجی کا استعمال نہایت مفید ثابت ہوتا ہے. بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مفید ہم اپنے معاشرے پر نگاہ دوڑائیں تو اس میں بے پناہ طبقات ہیں- سیاست کے میدان میں سینکڑوں جماعتیں اور ہزاروں عہدیدار ہیں، اسٹیبلشمنٹ کی بات کریں تو اس میں بے شمار طاقت ور لوگ ہیں- اس ملک کو ’’ترقی‘‘ کی راہ پر چلانے کےلیے ہر ایک کا اپنا نقطہ نظر اور دوسرے سے مختلف نظریہ ہے- شب و روز ان کے اختلافات خبریں بن کر اخباروں کے صفحے بھرتے ہیں مگر جونہی لفظ ’’احتساب‘‘ آتا ہے تو گجرات کا چوہدری ہو، جاتی امرا کا شریف ہو، لاڑکانہ کا زرداری ہو یا راولپنڈی کا پرویز مشرف، یہ سب لوگ اپنی فطرت، مزاج، طاقت، عہدے اور اختلافات بھلا کر ایک چھتری تلے پناہ لے لیتے ہیں. اس چھتری کو ’’بیرون ملک علاج‘‘ کا نام دیا جاسکتا ہے.

ضرور پڑھیں: وزیراعظم کے اعلان پر عملدرآمد شروع ،بینکو ں نے ملک کے بڑے کھاتہ داروں کے اکاونٹ منجمد کردئیے ۔۔۔تہلکہ خیز خبر آگئی

اس چھتری تلے آتے ہی سمجھو کہانی تقریباً ختم- یہ چند نام تو استعارے کے طور پر ہیں ورنہ یہ فہرست طویل سے طویل تر ہوتی جا رہی ہے- احتساب سے علاج تک کا سفر ہر چڑھتے سورج کے ساتھ پھیلتا چلا جاتا ہے. دیکھا جائے تو پاکستانی ڈاکٹروں کا شمار دنیا کے بہترین معالجوں میں ہوتا ہے. یہاں کے تعلیم یافتہ ماہر ڈاکٹروں نے امریکا سے لے کر یورپ تک اپنی پیشہ ور مہارت کے جھنڈے گاڑھے ہیں. مگر معاملہ جب احتساب کا آتا ہے تو یہ ہی ڈاکٹر بالکل عطائی معلوم ہوتے ہیں، احتساب کی چکّی سے گزرنے والے صاحب کو ’’غیر ملکی بیماری‘‘ گھیر لیتی ہے- یہ ایسی بیماری ہوتی ہے جس کا پاکستان میں علاج سرے سے ممکن ہی نہیں- یہ لوگ کبھی کمر درد کا، کبھی دل کے درد کا اور کبھی خفیہ امراض کا سرٹیفکیٹ لے کر ایسا رفوچکر ہوتے ہیں کہ بیماری اگلے ملک کے ایئرپورٹ پر اترتے ہی ختم ہو جاتی ہے، ساتھ ہی ان کا کیس بھی داخلِ دفتر ہوجاتا ہے. بیرونی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو ہمارے احتساب کا نظام محض ایک مذاق لگتا ہے؛ اور اس نظام کو چلانے والے اس مذاق کا حصّہ- یعنی اس ملک کا ایک متفقہ اصول ہے کہ اگر آپ صاحبِ زر ہیں تو جب چاہیں، جتنا چاہیں، جیسے چاہیں غریب عوام کے ٹیکس کا پیسا لوٹیںِ پھر اگر بادل نخواستہ احتساب کی زد میں آجائیں تو کوئی ایسی بیماری ڈھونڈ لیں جس کا علاج یہاں سرے سے ممکن ہی نہ ہو. جس طرح دوسرے اسپتالوں میں مختلف شعبے ہوتے ہیں اسی طرح احتساب اسپتال کے بھی مختلف شعبے بنائے جا سکتے ہیں- مثلاً وی آئی پی شعبہ، جس میں صرف ان افراد کا علاج ہو گا جو حکومت یا بیوروکریسی کا حصّہ ہیں اور اپنے علاج کےلیے سرکاری خزانے سے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں- ان کا علاج بیرونی سہولیات سے آراستہ اسپتال میں کروا کے قوم کے ٹیکس کا پیسہ بچایا جا سکتا ہے. کیونکہ سرکاری خرچے پر علاج کروانے والوں کی فہرست پہلی فہرست سے بھی زیادہ طویل ہے. اس لیے حکام سے گزارش ہے کہ دورانِ تفتیش ملزموں کےلیے بیرون ملک علاج پر پابندی لگا کر ملک میں ہنگامی بنیادوں پر ایک ایسا جدید ترین اسپتال بنایا جائے جس میں ہر ’’غیر ملکی مرض‘‘ کا علاج ہو. پاکستانی عوام نیلی پیلی اسکیموں پر ضائع ہونے والا اربوں روپیہ پہلے ہی برداشت کر چکے ہیں، اس لیے جدید سہولیات سے آراستہ احتساب اسپتال پر چند ارب لگانے سے اگر آنے والی نسلوں کا بھلا ہو سکتا ہے تو یہ گھاٹے کا سودا نہ ہوگا.

..

ضرور پڑھیں: شام کی خانہ جنگی میں بچھڑے بھائی حج کے موقع پر مل گئے

مزید خبریں :