اگر آپ کو رات 8 گھنٹے سونے کے بعد بھی صبح تھکن محسوس ہوتی ہے تو اس کی وجہ آپ کی یہ غلطی ہے، معروف ترین خاتون ڈاکٹر نے راز کی بات بتادی، بڑی مشکل حل کردی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اگر آپ کو رات 8 گھنٹے سونے کے بعد بھی صبح تھکن محسوس ہوتی ہے تو اس کی وجہ آپ کی یہ غلطی ہے، معروف ترین خاتون ڈاکٹر نے راز کی بات بتادی، بڑی مشکل حل کردی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اکثر افراد صبح اٹھنے کے بعد تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں اس کی وجہ آسٹریلو ی ڈاکٹر نے حل کر دی ہے . انٹرنیشنل ویٹ سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر کارمیل ہیر نگٹن نے کہا ہے کہ اگر آپ 8گھنٹے کی نیند کرنے کے بعد بھی صبح اٹھتے وقت تھکن کا شکار ہیں تو یقیناً آپ یہ کام بالکل غلط کر رہے ہیں .

ضرور پڑھیں: نومنتخب وزیرا عظم عمران خان کل صدر ممنون حسین سے عہدے کا حلف لیں گے

وہ غلطی یہ ہے کہ آپ کی صبح اٹھنے کا وقت صحیح نہیں ہے . آسان لفظوں میں آپ اپنے اٹھنے کا ٹائم مقرر نہ کرنا ہے .

جو لوگ ہرروزانہ مختلف اوقات پر اٹھتے ہیں ان کے جسم کا نظام بگڑ جاتا ہے جس کی وجہ سے آپ 8گھنٹے کی طویل نیند بھی آپ کو تازہ دم نہیں کر پاتیں . ڈاکٹر کارمیل کے مطابق باڈی کلاک کو نظم و ضبط میں رکھنے کے لیے لازم کے لیے لازم ہے کہ آپ صبح اٹھنے کا ایک وقت معین کریں اور ہر حال میں اس کی پابندی کریں . اکثرلوگوں کو نہیں پتہ ہوتا کہ ان کے صبح اٹھنے کا وقت ان کے سونے کے وقت پر اثر انداز کرتا ہے .لہٰذا آپ کو چاہیے کہ اٹھنے کا ایک وقت معین کریں اور رات کو سونے کے وقت سے کم از کم تین گھنٹے پہلے کسی بھی طرح کی سکرین ، موبائل فون وغیرہ، پر نظریں جمانا ترک کر دیں.

ایسا کرنے سے نہ صرف آپ کو بہترین نیند آئے گی بلکہ آپ صبح مقرر کردہ وقت پر اٹھنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور تھکاوٹ سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی .اکثرلوگوں کو نہیں پتہ ہوتا کہ ان کے صبح اٹھنے کا وقت ان کے سونے کے وقت پر اثر انداز کرتا ہے .لہٰذا آپ کو چاہیے کہ اٹھنے کا ایک وقت معین کریں اور رات کو سونے کے وقت سے کم از کم تین گھنٹے پہلے کسی بھی طرح کی سکرین ، موبائل فون وغیرہ، پر نظریں جمانا ترک کر دیں.ایسا کرنے سے نہ صرف آپ کو بہترین نیند آئے گی بلکہ آپ صبح مقرر کردہ وقت پر اٹھنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور تھکاوٹ سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی .

..

ضرور پڑھیں: تبدیلی آ گئی ۔۔۔ ڈیسکون کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبد الرزاق داؤد کابینہ میں شامل ہونے کے لیے اپنی ہی کمپنی سے مستعفی

مزید خبریں :