’’جان لیوا دمے اور کھانسی سے3دن میں نجات ‘‘ مہنگی ادویات سے چھٹکارا پائیں یہ آسان سا نسخہ گھر پر بنائیں اور استعمال کریں - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

’’جان لیوا دمے اور کھانسی سے3دن میں نجات ‘‘ مہنگی ادویات سے چھٹکارا پائیں یہ آسان سا نسخہ گھر پر بنائیں اور استعمال کریں


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) دمہ ایک دائمی بیماری ہے جو دنیا بھر میں پائی جاتی ہے . اگرچہ دمہ ایک مستقل بیماری ہے جو تمام عمر چلتی رہتی ہے ، تا ہم قدرتی نسخوں کی مدد سے اس کا علاج ممکن ہے.

دمے کی کیفییت میں دراصل پھیپھڑوں اور تنفسی اعضاء کے خلاف معمولی ردعمل کا نتیجہ ہوتی ہے.جس میں سانس کی نالیاںسکڑ جاتی ہیں اور سینے پر دبائو اور سختی محسوس ہوتی ہے . دمہ کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے انتہائی مفید نسخہ درج ذیل ہے .

اجزاء: پیاز کا رس : ایک چائے کا چمچ بڑی الائچی : ایک عدد ترکیب اور طریقہ استعمال پیاز سے نکلنے والے رس کو گرم توے پر ڈالیں اور الائچی کو چھیل کر اس رس میں شامل کر لیں . تھوڑی دیر اسے بھونیں ، جب پیاز کا رس ختم ہو جائے اور الائچی کے دانے بھون کر تیار ہو جائے تو اسے توے سے اتار لیں . ان دانوں کو صبح نہار پیٹ کھا لیں . اس خوراک سے صرف تین دن میں ہی آپ کو سانس کی رکاوٹ کی بیماری میں واضح فرق محسوس ہو گا .

اس نسخے کو ایک ہفتے تک استعمال کرنے سے سانس کی بیماری کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا. دمہ کی بیماری دو طرح کی ہوتی ہے ایک وہ جو موروثی ہو جو بچپن سے شرو ع ہو کر بلوغت تک خود بخود ختم ہو جاتی ہے . اس کی دوسری قسم الرجی کی وجہ ہے . جو بلوغت سے شروع ہوتی ہے لیکن علاج نہ کروانے پر یہ طوالت پکڑ لیتی ہے .

..

مزید خبریں :