بلغم اور پرانی کھا نسی سے نجات - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

بلغم اور پرانی کھا نسی سے نجات


 

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آج کل ہر کو ئی اس با ت پر یقین ر کھتا ہے کہ بیکٹیریا اور وائرس ہی سینے کی بلغم اور کھا نسی کاباعث بنتے ہیں .پرانے وقتوں میں نزلے کھا نسی کا ذمہ دار پر اسرار زہر یلے مادوں کو ٹھہرایا جا تا تھا ، جبکہ ایک تحقیق کے مطا بق ٹھنڈی ہوا ، سانس بند ہو نا ، خشکی ،گر می اور آگ کے زیادہ ہو نے کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے

اس کی وجوہات جو بھی ہوں لیکن مو سم میں ہو نے والی کسی بھی قسم کی تبدیلی کھا نسی ، نزلہ، زکام اور بلغم با عث بنتی ہے ، کچھ لوگ تو اس کی گرفت میں فورا آجا تے ہیں .

ضرور پڑھیں: امن ،ترقی وخوشحالی ،آئین وقانون کے احترام سے مشروط

جبکہ ایسے خوش قسمت بھی ہو تے ہیں جنہیں چھینک بھی نہیں آتی یعنی مو سم ان پر اتنا زیادہ اثر انداز نہیں ہو تا ہے . ایسے افراد جو بدلتے موسم کی لپیٹ میں آکر بلغم اور کھا نسی کا شکار ہو جا تے ہیں ان کے لئے ایک زبردست نسخہ درج ذیل ہے . اجزاء: گا جر یں : آدھ کلو شہد : تین چا ئے کے چمچ پانی : حسب ضرورت (جس میں گاجروں کو ابالا جا سکے) تر کیب اور طر یقہ استعمال: گا جروں میں پا نی ڈال کر انہیں تب تک ابا لیں جب تک وہ نرم نہ ہو جا ئیں ،اس کے بعد انہیں کسی کا نٹے سے با ریک کر لیں . جس پا نی میں گا جر یں ابا لیں اس کو رکھ لیں اور جب یہ ٹھنڈا ہو جا ئے تو اسے دوبارہ استعمال کریں اور اس میں شہد ملا کر پسی ہو ئی گا جروں پر ڈال دیں .

اس مکسچر کو ٹھنڈا کر کے کسی برتن میں رکھ لیں اور روزانہ صبح نہا ر منہ اس کے تین سے چار چمچ استعمال کریں . دو دن میں ہی آپ وا ضح تبدیلی محسوس کر یں گے اور بلغم اور کھا نسی دور ہو جا ئے گی .

..

ضرور پڑھیں: چینی فوج بھارت میں داخل اور۔۔۔ بڑی خبر آگئی

مزید خبریں :