روف صدیقی آپ اپنی اہلیہ پرکوئی شعرپڑھیں:اسپیکر آغا سراج درانی،بیوی پرشعرنہیں قصیدہ پڑھا جائے گا:روف صدیقی کا جواب - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

روف صدیقی آپ اپنی اہلیہ پرکوئی شعرپڑھیں:اسپیکر آغا سراج درانی،بیوی پرشعرنہیں قصیدہ پڑھا جائے گا:روف صدیقی کا جواب


 

 کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر آغا سراج درانی اور ایم کیو ایم کے رہنما روف صدیقی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا.روف صدیقی کا کہنا تھا کہ منظوروسان نے خواب دیکھ کرکہا تھا کہ روف بھائی آپ کی شادی ہوگی اور انکی بات سچ ہوئی میری شادی ہوگئی، اس پر آغا سراج درانی بولے آپ اپنی اہلیہ پرکوئی شعرپڑھیں،روف صدیقی بولے بیوی پرشعرنہیں قصیدہ پڑھا جائے گا.

ضرور پڑھیں: آپ باہر جا کراپنا علاج کروا سکتے ہیں؟انسداد دہشتگردی عدالت نے اہم سیاسی شخصیت کوسرپرائز دیدیا

..

ضرور پڑھیں: بلڈ پریشر، شوگر اور عارضہ قلب کے مریضوں کا بڑا مسئلہ حل ہو گیا، قربانی کے گوشت سے کس طرح لطف اندوز ہو سکتے ہیں، ماہرین طب نے طریقہ بتا دیا

مزید خبریں :