شمالی وزیر ستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک کمسن بھائی جاں بحق ، دوسرا زخمی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

شمالی وزیر ستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک کمسن بھائی جاں بحق ، دوسرا زخمی


پشاور(قدرت روزنامہ) شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک کمسن بھائی جاں بحق اوردوسرا زخمی ہوگیا،شمالی وزیرستان کے علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو بھائی زخمی ہو گئے.

دھماکے کے بعد اہل خانہ نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرسپتال میر علی منتقل کیا تاہم ان میں سے 5 سالہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا جبکہ اس کے 8 سالہ بچے کو بنوں منتقل کر دیا گیا.

ضرور پڑھیں: امن ،ترقی وخوشحالی ،آئین وقانون کے احترام سے مشروط

..

ضرور پڑھیں: چینی فوج بھارت میں داخل اور۔۔۔ بڑی خبر آگئی

مزید خبریں :