کپتان کا تاریخی یارکر ۔۔ کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کی انتہائی معروف سیاسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل ۔۔ پی ٹی آئی میں بھنگڑے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کپتان کا تاریخی یارکر ۔۔ کروڑوں دلوں کی دھڑکن پاکستان کی انتہائی معروف سیاسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل ۔۔ پی ٹی آئی میں بھنگڑے


پشاور(قدرت روزنامہ) مردان میں عوامی نیشنل پارٹی کی ایک بڑی اور اہم وکٹ گر گئی. حلقہ پی کے 25مردان سے تعلق رکھنے والے عوامی نیشنل پارٹی کے سابقہ وزیر اور ممبر صوبائی اسمبلی غنی داد خان مرحوم کے بھائی امیر فرزند خان اپنے خاندان، ورکروں اور دوستوں کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے.

ضرور پڑھیں: امن ،ترقی وخوشحالی ،آئین وقانون کے احترام سے مشروط

ڈسٹرکٹ ممبر گڑھی دولت زئی اسفندیار خان کی زیر صدارت امازو گڑھی مردان

میں ایک بڑے پر ہجوم جلسے میں صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان،صوبائی وزیر صحت و انفارمیشن ٹیکنالوجی شہرام خان ترکئی اور ممبران قومی اسمبلی علی محمد خان اور مجاہد خان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو پارٹی ٹوپیاں پہنائی. جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی.

..

ضرور پڑھیں: چینی فوج بھارت میں داخل اور۔۔۔ بڑی خبر آگئی

مزید خبریں :