اسما زیادتی و قتل کیس ، ملزم نے اعتراف جُرم کر لیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اسما زیادتی و قتل کیس ، ملزم نے اعتراف جُرم کر لیا


مردان(قدرت روزنامہ) مردان میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ننھی اسما کے ملزم نے اعتراف جُرم کر لیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق اسما زیادتی و قتل کیس کے ملزم کو عدالت کے سامنے پیش کیا . جہاں ملزم نے سینئیر سول جج عاصم ریاض کے سامنے اپنے جُرم کا اعتراف کر لیا . یاد رہے کہ اسما زیادتی و قتل کیس میں 14 سالہ ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا . پولیس حکام کے مطابق ملزم ننھی اسما کا قریبی رشتہ دار تھا جس نے پکڑے جانے کے ڈر سے اسے قتل کر دیا.

..

مزید خبریں :

سروے