مردان میں 3 سالہ ننھی بچی کی لاش برآمد ، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
Can't connect right now! retry

مردان میں 3 سالہ ننھی بچی کی لاش برآمد ، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

مردان(قدرت روزنامہ) مردان سے ننھی اسما کے بعد اب ایک اور بچی کی لاش برآمد ہوئی. میڈیا رپورٹ کے مطابق مردان کے علاقہ تخت بھائی سے 3 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی.

بچی دو روز قبل لا پتہ ہوئی. لاش برآمد ہونے پر فوری طور پر پولیس کو طلب کیا گیا

جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچی کی لاش تحویل میں لے لی. پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے.

..