مردان میں 3 سالہ ننھی بچی کی لاش برآمد ، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

مردان میں 3 سالہ ننھی بچی کی لاش برآمد ، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا


مردان(قدرت روزنامہ) مردان سے ننھی اسما کے بعد اب ایک اور بچی کی لاش برآمد ہوئی. میڈیا رپورٹ کے مطابق مردان کے علاقہ تخت بھائی سے 3 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی.

ضرور پڑھیں: ’میں پچھلے 5 سال سے مسلسل یہ شرمناک کام کررہا ہوں‘ ایک دن شوہر نے ایسا اعتراف کرلیا کہ بیوی کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، یہ تو خوابوں میں بھی نہ سوچا تھا کہ۔۔۔

بچی دو روز قبل لا پتہ ہوئی. لاش برآمد ہونے پر فوری طور پر پولیس کو طلب کیا گیا

جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچی کی لاش تحویل میں لے لی. پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے.

..

ضرور پڑھیں: ’جنسی صحت بھرپور بنانے کے لئے سب سے پہلے یہ کام کرنا چاہیے کہ۔۔۔‘ معروف ڈاکٹر نے سب سے اہم مشورہ دے دیا

مزید خبریں :