پشاور میں سی این جی پمپ میں دھماکا ہوا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پشاور میں سی این جی پمپ میں دھماکا ہوا


پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور میں سی این جی پمپ میں دھماکا ہوا جس کے باعث 3افراد زخمی ہو گئے ہیں . تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر سی این جی پمپ پر دھماکا ہوا ، دھماکے کے باعث تین افراد زکمی ہوگئے ہیں .

ضرور پڑھیں: پشاور میں خواجہ سرا نازو قتل ، لاش کے ٹکڑے کر دیئے گئے لیکن ملزمان کیسے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے؟ جان کرآپ کی بھی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی کیونکہ ۔ ۔ ۔

زخمیوں کو طبی امداد کیلیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

.دھماکے کے بعد آگ لگنے سے سی این جی کا دفتر اور دکان تباہ ہو گئی ہے تاہم دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے اور ابھی کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہوگا.معلومات کے مطابق ابھی تک دھماکے کی وجہ پتہ نہیں لگ سکی کہ یہ پمپ میں آگ لگنے کی وجہ سے یا پھر کسی سلنڈر کے پھٹنے کی وجہ سے ہواہے.

..

ضرور پڑھیں: کپل دیو سدھو کی حمایت میں بول پڑے

مزید خبریں :