بولی وڈ کے ستاروں کا عاصمہ جہانگیر کی موت پر افسوس کا اظہار
Can't connect right now! retry

بولی وڈ کے ستاروں کا عاصمہ جہانگیر کی موت پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بھارتی فلم انڈسٹری  نے عاصمہ جہانگیر کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا. ملک کی  طاقتوار خاتون عاصمہ جہانگیر 66 سال میں دل کے دورے کی وجہ سے لاہور میں انتقال کرگئیں.

بھارت کی مشہور شخصیات جن میں اسکرین رائٹر جاوید آختر، اداکارہ شبانا عاضمی، فلمساز مہیش بھٹ اور نندیتا ڈاس نے  سوشل میڈیا پر عاصمہ جہانگیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے  ان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا. جہاں بھارت میں لوگوں کو اس خبر نے کافی افسردہ کردیا وہی پاکستان کے شو بز

سے تعلق رکھنے والے چند  اسٹارز نے بھی اپنے خوبصورت الفاظ سے  عاصمہ جہانگیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے افسوس کا اظہار  بھی کیا. عاصمہ جہانگیر کو گزشتہ شب طبعیت بگڑ جانے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا. 27 جنوری 1952ء لاہور میں پیدا ہوئی. پیشہ کے لحاظ سے وکیل تھیں. اس کے علاوہ انسانی حقوق کی علمبردار اور سماجی کارکن تھیں.

..