چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثارنےقرون اولیٰ کی یاد تازہ کر دی رشتہ داروں کی کبھی سفارش یا انہیں عہدہ کا فائدہ نہیں دیا، آپ کے بھتیجے آج بھی کیا کام کر کے گزر بسرکرتے ہیں، جان کر آپ بھی ان پر فخر کریں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثارنےقرون اولیٰ کی یاد تازہ کر دی رشتہ داروں کی کبھی سفارش یا انہیں عہدہ کا فائدہ نہیں دیا، آپ کے بھتیجے آج بھی کیا کام کر کے گزر بسرکرتے ہیں، جان کر آپ بھی ان پر فخر کریں گے


اسلام آبا(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار پاکستانی تاریخ کے ایک نہایت ہی معروف چیف جسٹس ہیں. آپ سب سے زیادہ ازخودنوٹس لینے والے چیف جسٹس بن چکے ہیں جبکہ عوامی فیصلوں کی وجہ سے آپ کی شہرت پورے پاکستان میں پھیل چکی ہے مگر آپ کے خاندان بارے بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہے .

قومی اخبار نے نجی ٹی ویچینل کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے

کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا آبائی گھر بھی لاہور شہر کے علاقے اندرون بھاٹی میں موجود ہے اور اس حلقے سے رکن صوبائی اسمبلی خواجہ سلمان رفیق اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز منتخب ہوئے لیکن ترقیاتی کام نہ ہونے کے برابر ہیں. رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس کے بھتیجے اندرون بھاٹی گیٹ میں مچھلی کا کاروبار کرتے ہیں.

..

سروے