نعرہ تکبیر۔۔ اللہ اکبر پاکستانیوں کے دل کی خواہش پوری ہو ئی ۔۔ پاک فوج جلال میں آگئی ۔۔ بھارت پر خوفناک حملہ ۔۔ ہندوستان پر موت کی خاموشی طاری - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نعرہ تکبیر۔۔ اللہ اکبر پاکستانیوں کے دل کی خواہش پوری ہو ئی ۔۔ پاک فوج جلال میں آگئی ۔۔ بھارت پر خوفناک حملہ ۔۔ ہندوستان پر موت کی خاموشی طاری


(قدرت روزنامہ)بھارتی فوج کی جانب سے لائن آفکنٹرولپر کھوئی رٹہ اور دیگرسیکٹروں میں بلااشتعال فائرنگ سے 2 خواتین سیمت 3 شہری زخمی ہو گئے. آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے لائن آف کنٹرول پر بٹل، گرم چشمہ اور کھوئی رٹہ سیکٹروں میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس میں 2 خواتین سیمت 3 شہری زخمی ہو گئے. پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا. پاک فوج کی جوابی کارروائی میں ان بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا جہاں سے آبادی پر فائرنگ کی جا رہی تھی ، جوابی کارروائی میں بڑے نقصانات کی اطلاعات ہیں.

..

مزید خبریں :

سروے