عمران خان کس خفیہ طاقت کی ایجاد ہیں؟پیپلزپارٹی رہنما کا تہلکہ خیز دعویٰ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

عمران خان کس خفیہ طاقت کی ایجاد ہیں؟پیپلزپارٹی رہنما کا تہلکہ خیز دعویٰ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خفیہ ایمپائر کی ایجاد ہیں. تفصیلات کے مطابق نیئر بخاری کا عمران خان کی جانب سے اپنے میں بلاول بھٹو کو میرٹ پر پورا نہ ہونے کا کہنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ عمران خان خود میرٹ پر پورا نہیں اترتے

،پیپلزپارٹی کا میرٹ قربانی اور جدوجہد ہے اور بلاول شہیدوں کے وارث ہیں. انہوں نے کہاکہ چیئرمین تحریک انصاف کی سیاست دوغلے پن کا نمونہ ہے اور وہ خود ایک خفیہ ایمپائر کی ایجاد ہیں.

..

مزید خبریں :

سروے