نواز شریف کسی صورت شہباز شریف کو وزیر اعظم نہیں بنائیں گے،معروف صحافی کا انکشاف - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نواز شریف کسی صورت شہباز شریف کو وزیر اعظم نہیں بنائیں گے،معروف صحافی کا انکشاف


اسلام آباد(قدرت روزنامہ13جنوری2017) سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ نواز شریف شہباز شریف کو وزیر اعظم بنائیں.معروف صحافی و تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دنوں بات ہو رہی تھی کہ نواز شریف شہباز شریف کو وزیر اعظم بنائیں گے.

ضرور پڑھیں: 2018کے انتخابات کا مرحلہ بتدریج مکمل اور مستقبل کی سیاست 

لیکن میں آپ کو یہ بریکنگ نیوز دیتا چلوں کہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ نواز شریف شہباز شریف کووزیر اعظم بنائیں.نواز شریف یا تو خود وزیر اعظم بنیں گے اور اگر خود نہ بنیں تو اگلی امید وار مریم نواز ہوں گی.ایسا ممکن نہیں ہو سکتا کہ نواز شریف اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف کو وزیر اعظم بنائیں.

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم بننے کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے ڈھیر لگ گئے مگر معروف صحافی مبشر زیدی سب پر بازی لے گئے، انہوں نے کیا دلچسپ انداز اختیار کیا؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

مزید خبریں :