اب فوٹو کاپی کیلئے دکان پر جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ فوٹوکاپی خود چل کر آپ کے گھر کی دہلیز پر پہنچے گی، پاکستانی شہری نے شاندار سروس متعارف کروا دی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اب فوٹو کاپی کیلئے دکان پر جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ فوٹوکاپی خود چل کر آپ کے گھر کی دہلیز پر پہنچے گی، پاکستانی شہری نے شاندار سروس متعارف کروا دی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ13-جنوری-2018)فوٹو کاپی کیلئے دکان پر جانے کی ضرورت نہیں، گھر کی دہلیز پر سہولت حاصل کریں، جی ہاں پاکستان میں شہری نے چنگ چی رکشے کو پرنٹنگ پریس میں بدل دیا. تفصیلات کے مطابق روزگار کیلئے سرگرداں پاکستان کے ایک شہری محمد اویس نے حیرت انگیز عوامی سہولت متعارف کروا دی ہے .

ضرور پڑھیں: 2018کے انتخابات کا مرحلہ بتدریج مکمل اور مستقبل کی سیاست 

محمد اویس نے چنگ چی رکشے کو ہی پرنٹنگ پریس میں بدل دیا ہے اور اب لوگوں کو فوٹو کاپی یا اپنے کاغذات کی لیمینیشن کیلئے دکان پر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ محمد اویس اپنے پرنٹنگ پریس کے ساتھ آپ کے گھر کی دہلیزپر آپ کو میسر ہو گا. محمد اویس نے رکشے کو پرنٹنگ پریس بناتے ہوئے رکشے میں ہی جنریٹر کا بھی بندوبست کر رکھا ہے تاکہ لوگوں کو ان کی دہلیزپر ہی فوٹو کاپی کی سہولت میسر آسکے. اویس کا کہنا ہے کہ تمام اخراجات نکال کر اس کو یومیہ 5سو سے 7سو روپے کی بچت با آسانی ہو جاتی ہے.

..

ضرور پڑھیں: وزیراعظم بننے کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے ڈھیر لگ گئے مگر معروف صحافی مبشر زیدی سب پر بازی لے گئے، انہوں نے کیا دلچسپ انداز اختیار کیا؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

مزید خبریں :