مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ  اجلاس میں چوہدری نثار شریک  نہ  ہوئے  - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ  اجلاس میں چوہدری نثار شریک  نہ  ہوئے 


 کنونشن سنٹر کے ارد گرد آو یزاں  بینرز پر نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ چوہدری نثار علی خان کی تصویربھی موجود تھی
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں پارٹی صدر کے انتخاب سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان شریک نہیں ہوئے تاہم کنونشن سنٹر کے ارد گرد آو یزاں  کئے گئے بینرز پر نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ چوہدری نثار علی خان کی تصویربھی موجود تھی.منگل کو

کنونشن سنٹر اسلام آباد میں وزیراعلیٰ پنجاب کو پارٹی صدر منتخب کرنے کیلئے ہونے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں چاروں صوبوں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے (ن)لیگی رہنمائوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی تاہم  سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان شریک نہیں ہوئے جبکہکنونشن سنٹر کے ارد گرد آو یزاں کئے گئے بینرز پر نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ چوہدری نثار علی خان کی تصویربھی نظر آ رہی تھی. (

..

مزید خبریں :