جوتاپھینکنے والا100فیصد(ن)لیگ کاورکرہوگا:فواد چودھری - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

جوتاپھینکنے والا100فیصد(ن)لیگ کاورکرہوگا:فواد چودھری


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات فواد چودھری نے کہاہے کہ جوتاپھینکنے والا100فیصد(ن)لیگ کاورکرہوگا.  نجی ٹی وی ’’ دنیا نیوز‘‘نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا عمران خان کی جانب جوتا پھینکنے کے واقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہناتھا کہ مسلم لیگ(ن)کوایسی حرکت نہیں کرنی چاہیے تھی

جبکہ (ن)لیگ میں قابل مذمت روایات ہی ہوتی ہیں. انہوں نے کہا کہ چھو ٹے لوگ چھوٹی حرکتیں کررہے ہیں جبکہ نوازشریف کوجوتامارنیوالاتحریک انصاف کاکارکن نہیں تھا.واضح رہے کہ گجرات میں جلسے سے خطاب کے دوران عمرا ن خان کی طرف جوتا پھینکا گیا جوکپتان کے ساتھ کھڑے علیم خان کے ’’ سینے ‘‘ پر جا لگا. 

..

مزید خبریں :