کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ نوجوان پاک فوج کی کس عظیم شخصیت کا بیٹا ہے؟ جان کر آپ کا خون بھی جوش مارے گا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ نوجوان پاک فوج کی کس عظیم شخصیت کا بیٹا ہے؟ جان کر آپ کا خون بھی جوش مارے گا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یہ تصویر پاک فوج کے سابق سربراہ اور عظیم ترین فوجی جرنیل کی ہے . وہ جرنیل جس کے خون میں نشان حیدر کی شجاعت شامل تھی . جی ہاں یہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کے بیٹے عمر راحیل کی منگنی کی تصویر ہے جس میں میجر شبیر شریف کے صاحبزادے تیمور اورراحیل شریف کے اہلخانہ شامل تھے . واضح رہے کہ اس وقت سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اسلامی عسکری اتحاد کی سربراہی کر رہے ہیں .

..